گزشتہ ہفتے کی رات ایک شخص نے ایک پندرہ سالہ لڑکے کو پزا ریسٹورنٹ میں گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔اس سے پہلے پچھلے سال دو عورتوں کو حملہ کر کے مار دیا گیا تھا۔ان واقعات پر شہریوں نے پر زور احتجاج کیا ہے اور حکومت اور سیاستدانوں کو شہر میں بڑہتی ہوئی تشدد کی وارداتوں پر کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
NTB/UFN