ایک شخص جو کہ اپنی بینک آئی ڈی چپ اپنے ملازمت کے دفتر میں بھول گیا تھا۔یہ چپ اس شخص نے دراز میں رکھی ہوئی تھی جسے اس نے تالا نہیں لگایا ہوا تھا۔جس کی وجہ سے اسکی آٗی ڈی کسی شخص نے چرا کر استعمال کر لی۔اور وہ شخص ایک لاکھ کراؤن سے محروم ہو گیا۔جس کی وجہ سے اسے ایک لاکھ کراؤن کا قرض اپنی جیب سے بھرنا پڑا۔ ویسٹ آگدر کے ڈسٹرکٹ کورٹ میں اسکی اپیل کے جواب میں کہاگیا کہ یہ رقم اسکی اپنی لا پرواہی کی وجہ سے کھوئی ہے لہٰذا اسے یہ رقم خوداا کرنا ہو گی۔
NTB/UFN