ناروے میں لتھاویّن ٹرانسپورٹ کمپنی کا لائسنس منسوخ ہونے کا خدشہ

نارویجن خبروں کے چینل کے مطابق ناروے میں لتھاوین ٹرانسپورٹ کئی قسم کی قانون شکن واقعات میں ملوثہونے کی وجہ سے نا اہل قرار دے دی گئی ہے۔اس بات کا خدشہ ہے کہ اسکا لائیسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔یہ اعلان ناروین ٹرانسپورٹ کمپنی اور ٹیکس کمپنی کے آڈٹ کے بعد کیا گای اہے کیونکہ کمپنی متعدد بے ضابطگیوں میں ملوثتھی جسکا اقرار کمپنی کے مالکان نے بھی کیا ہے۔
پولیس کے بیان کے مطابق لتھاوین کمپنی کا ٹرک ڈرائیور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہوا ایک کلومیٹر کے علاقے تک سڑک کی غلط سمت میں ٹرک ڈرائیو کرتا رہا۔جبکہ ٹیکس کی مد میں کمپنی کا کوئی ریکارڈ بھی موجود نہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں