اس بات کا قوی امکان ہے کہ کرسمس کے موقع پر بلیک فرائیڈے پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔
اس بات کا انتباہ پرائس ڈاٹ این او کے سی او نے ایک اخباری بیان میں دیا ہے کہ کسٹمرز کو بلیک ویک اوربلیک فرائیڈے کے نام سے ہونے والی سیل کے دوران ہشیار ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ ان سے سیلوں کے بہانے ذیادہ قیمتیں وصول کر کے انہیں بیوقوف بنایا جا سکتا ہے۔
پچھلے برس ماہ دسمبر میں ہونے والی آن لائن سیلوں میں تیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی جو کہ عام مارکیٹ سے آٹھ فیصد ذیادہ تھی۔
UFN/NTB