کنڈیکٹرپھسلنے کی وجہ سے ٹرین بیس منٹ لیٹ

جمعرات کی شام سات بجے والی ٹرین میں کنڈیکٹر اسٹیشن پر موجود برف کی پھسلن کی وجہ سے ایک دوسرے مسافر سے ٹکرا کر گر پڑا۔اس دوران ٹرین چل پڑی۔یہ واقعہ شی اور اوسلو کے درمیان واقع ایک چھوٹے سے اسٹیشن ویلوے استاد پر پیش آیا۔ٹرین ڈرائیور کو کنڈیکٹر کے پیچھے رہ جانے کا علم شی اسٹیشن پر پہنچ کر ہوا۔چنانچہ شی اسٹیشن پر ٹرین نے بیس منٹ تک کنڈیکٹر کی آمد کا انتظار کیا۔اس طرح ٹرین بیس منٹ لیٹ ہو گئی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں