نارویجن مسافر میں‌خسرے کی بیماری

ایک نارویجن مسافر جس میں‌خسرے کی بیماری ملک سے بااہر تشخیص ہوئی کی اطلاع فوری طور پر تمام حکام کو دے دی گئی
اگر کسی شخص کو یہ بیماری لگ ‌چکی ہے یا پھر اس نے خسرے کی ویکسین لگوا لی ہے تو وہ محفوظ ہے یہ ایک شخص سے ہے دوسرے میں‌منتقل ہو جاتی ہے
ٹریفک کنسلٹنٹ کے مطابق یہ ایک چھوت کی بیماری ہے جوایک شخص سے دوسرے کو لگ سکتی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں