اوسلو میں قرنطینہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کو چھ ماہ قید کی سزا

سوموار کی رات ایک بائیس سالہ شخص کو اوسلو پولیس نے صبح کے ساڑھے تین بجے اس وقت گرفتار کیا جبکہ وہ اوسلو میں قریطینہ میں بیٹھنے کے بجائے باہر گھوم رہا تھا۔اس سے پہلے بھی اسے دو مرتبہ پولیس وارننگ دے چکی تھے۔
تفصیلات کے مطابق بائیس سالہ شخص پچیس مارچ کو سویڈن سے واپس آیا تھا۔جس کے بعد اسے چودہ روز کے لیے قرینطیہ میں بھیج دیا گیا لیکن اس کے باوجود وہ شخص اوسلو کی سڑکوں پر گھوم پھر رہا تھا۔پولیس نے اسے وائرس انفیکشن کے کنٹرول میں خلل ڈالنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں