نارویجن ائیر لائن نے تین سو اسی کیبن کے عملہ کو برطرفی کے نوٹس بھیج دیے ہیں۔ نارویجن ائیر لائن تین کھرب کراؤن قرضے کے نیچے دبی ہوئی تھیجس کی وجہ سے ہوائی کمپنی کے لیے اسکے اخراجات پورے کرنا ممکن نہیں تھا۔عملے کے لیے انکی برطرفی سے شدید دھچکہ لگا ہے تا ہم کمپنی کے ڈائیریکٹر کا کہنا ہے کہ جیسے ہی کمپنی دوبارہ اس مالی بحران سے نکل آئے گی وہ اپنے ملازمین کو دوبارہ بحال کر سکتی ہے۔بحال کرنے کا عبوری وقت بارہ ماہ ہے۔
NTB/UFN