امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کو سویڈن کا کرارا جواب۔ سویڈن میں کرون وائرس کے حوالے سے تازہ ترین صورت حال۔ سٹاک ہوم کے کتنے فی صد لوگ کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں؟
سویڈن میں کرونا وائرس سے جاں بحق پہلے پاکستانی
سٹاک ہوم کے پاکستانی دوکانداروں نے مظاہرہ کیوں کیا؟
پاکستان میں اب کوئی دو بار امداد کیوں نہیں لے سکے گا؟
8 اپریل کا دن سویڈن کی تاریخ میں کیوں اہم ہے؟
اور دیگر اہم خبریں سویڈن کی ڈائری میں ملاحظہ فرمائیں