اوسلو میں گریفسن وائین کے علاقے میں واقع راوی گرل ہاؤس نے عیدالفطر کے موقع پر خصوصی ڈشز کا اہتمام کیا ہے۔جس کی تفصیلات آپ نیچے دیے گئے مینیو میں دیکھ سکتے ہیں۔راوی گرل ہاؤس سے عید کے علاوہ ماہ مئی میں دوسرے مواقع کے لیے بھی کھانے کی بکنگ کروائی جا سکتی ہے۔ اس ٹیک اوے میں کھانے کی تیاری کے دوران حفظان صحت کے تمام اصولوں اور خصوصاً وبائی مرض سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جاتا ہے۔
UFN