پراگرس پارٹی کی لیڈر سیو جانسن نے وزیر اعظم سے سوال کیا ہے کہ حکومت اس مشکوک عورت کے بارے میں کیوں خاموش ہے جسے اسکے بیمار بچے کی خاطر ناروے لایا گیا ہے۔
تاہم اس سلسلے میں ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ عورت حکومت کی نہیں بلکہ سیکورٹی اور پولیس محکمے کی حراست میں ہے۔اس لیے اسکا جواب پولیس سے مانگیں۔
NTB/UFN