برطانوی حکومت کے ممالک آئر لینڈ یونان اور اس کے علاوہ کوپن ہیگن اور اس سے ملحقہ علاقوں کو ریڈ زون ممالک اور علاقے قرار دیا گیا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ان علاقوں میں وبائی مرض پھیل چکا ہے اور شدت اختیار کر گیا ہے۔ ہر ہفتے نیشنم انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ حکومت کو ان علاقوں کے بارے میں آگاہ کرتا ہے جو کہ ریڈ زون میں شامل ہو گئے ہیں۔
یہ فیصلہ کسی بھی علاقے میں ہر ہزار میں سے بیس افراد کو انفیکشن ہونے کی سور میں کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ ادارے نے یہ اطلاع بھی دی ہے کہ سویڈن کا علاقہ Norrbotn نوربوٹن اب سرخ زون سے ییلو زون میں تبدیل ہو چکا ہے جسکا مطلب ہے کہ وہاں سے آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
NTB/UFN