معمر افراد پر ویکسیئن اثر نہ کرنے پر جرمن کمپنی کا انکار اور ویکسین کی ترسیل روک دی گئی

جرمن فاسیٹٹیکل کمپنی آسٹرا ذینیکا AstraZeneca کی جانب سے اس بت کی تردید کی گئی ہے کہ انکی بنائی گئی ویکسیئن پینسٹھ سال سے ذائد عمر کے افرا د کے لیے مثبت اثر نہیں رکھتی۔
یہ تردید ایک جرمن اخبار میں یہ خبر شائع ہونے کے بعد کی گئی جس میں یہ کہا گیا تھا کہ میڈیکل اتھارٹیز کے مطابق اس کمپنی کی بنائی گئی ویکسیئن یورپ میں پاس ہونا مشکل ہے کیونکہ پینسٹھ برس سے ذائد عمر کے افراد پر اسکا اثر صرف آٹھ فیصد ہو گا۔
کمپنی نے ایک بیان جاری کیا جو کہ سوموار کی شام کو شائع ہوا۔بیان میں یہ بتایا گیا تھا کہ کمپنی ماہ نومبر سے معمر افراد کو ویکسئین دے رہی ہے جس کے نتیجے میں تمام معمر افراد کے مناسب اینٹی باڈیز مل رہی تھیں۔
تاہم تازہ ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق ویکسئین کی تیاری میں تاخیر اور ضرورت کے مطابق ویکسیئن تیار نہ کرنے کی وجہ سے کمپنی نے یورپین یونین سے سپلائی کا معاہدہ ختمکردیا ہے۔
لہٰذا اب یہ کمپنی یورپ کو ویسیئن سپلائی نہیں کرے گی۔جبکہ ایک اور کمپنی یہ ویکسیئن مارچ تک تیار کر کے دے گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں