فاما سیوٹیکل کمپنی فیزر کے مطابق انکی تیار کردہ ویکسئین وائرس کی تبدیل شدہ برطانوی اور افریقی قسم کے خلاف بھی موثر ہو گی۔ کمپنی کی جانب سے یہ اعلان پچیس جنوری کو کیا گیا تھا۔
کمپنی کے سی او فیزر جون نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک دریافت ہے کہ ہماری ویکسیئن برطاوی اور ساؤتھ افریقہ سے آنے والے وبائی مرض کے لیے بھی اتنی ہی موثر ہے جتنی کہ کورونا کے لیے۔
کمپنی ویکسئین میں نئے وائرس کے لیے مزید بہتری لا رہی ہے تاکہ یہ ویسین اس کا مقابلہ کر سکے۔
NTB/UFN