صوبہ ویکن میں چٹانیں توڑنے کی وجہ سے گھریلو املاک کا نقصان

جمعرات کے روز صوبہ ویکن میں اینے بک میں سڑک کی تعمیر کے لیے ڈائنامیٹ سے چٹانیں توڑنے کے عمل کی وجہ سے مکانوں کی کھڑکیوں کے شیشے اور پبلک ٹرانسپورٹ کو نقصان پہنچا۔چٹانیں توڑنے کی وجہ سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ اس وقت وہں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔ روزنامہ مشرق نے اس خدشہ کا اضہار کیا ہے کہ اگر اس وقت وہاں کوئی موجود ہوتا اسکے زخمی ہونے کا اماکان تھا۔پولیس نے اس واقعہ کا نوٹس شام پانچ بجے لیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں