ٹرونڈھائم میں وبائی مرض کے پھیلاؤ پر ٖفزیشن کی تشویش

ٹرونڈھائم کاؤنٹی کی چیف فزیشن روسٹاڈ نے علاقے میں لوگوں کی بڑھتی ہوئی سماجی سرگرمیوں اور تقریبات پر اظہار فکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر تشویش ہے کہ اس وجہ سے علاقے مین کورونا کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ایک دن میں تراسی افراد اس مرض کا شکار ہوئے ہیں جو کہ خطرہ کی بات ہے اس لیے وہ اس بات پر غور کر رہی ہیں کہ کیا کاروباری ادارے پھر سے بند کر دیے جائیں یا پھر الکوحل کی سپلائی پر پابندی لگا دی جائے۔کیونکہ اس وقت یہ وبائی مرض پھر اسی طرح سے پھیل رہا ہے جیسا کہ گذشتہ برس کرسمس کے موقع پر پھیلا تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں