نارویجن حکومت کی غیر ملکی آن لائن جوا خانے بند کرنے کی تجویز

وزیر ثقافت راجہ عابد کے بیان کے مطابق نارویجن حکومت نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ حکومت ناروے میں چلنے والے غیر ملکی آن لائن جوا خانے بند کرنا چاہتی ہے۔بائیں بازو کی پارٹی کے عابد راجہ اپنی حکومت کے آخری دنوں میں اس کوشش میں مصروف نظر آرہے ہیں۔
اس سے پہلے دو ہزار اٹھارہ میں بھی اسمبلی میں یہ بل پاس کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن سیستدانوں کی اکثریت نے اس بل کی مخالفت کی تھی۔عابد راجہ نے کہا کہ ان غیر ملکی جوا خانوں کے بند ہونے سے مقامی نارویجن کمپنیوں کو مالی فائدہ ہو گا اور ان کے مالیاتی امور میں بہتری آئے گی۔ان کمپنیوں میں یونیبیٹ،کم آن،بیٹ سن اور Unibet, Betsson, and ComeOn
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں