کنڈ یکٹر پر کھانسنے کے جرم میں بیس ہزار کراؤن کا جرمانہ

ایک چالیس سالہ شخص کو عدالت نے ایک بس کنڈیکٹر پر کھانسی کرنے کے جرم میں بیس ہزار کراؤن کا جرمانہ عائد کیا ہے۔یہ واقعہ اس سال ماہ جنوری میں اوسلو کی ایک بس میں پیش آیا۔یہ بس یوویک سے لینر جا رہی تھی۔اس شخص کو کورونا تھا۔عدالت نے اسکے مالی حالات کے پعش نظر جرمانہ کی رقم کم کر کے پندرہ ہزار کر دی ہے ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو ایک ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں