ایبسن کہرنگ نے جمعرات کے روز عدالتی کاروائی میں مئیر کے جرمکو سنگین قرار دے دیا یہبات انہوں نے روزنامہ روم ریکسے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس کے علاوہ عدالت نے ہلڈے سے ریاست کے حق میں ایک لاکھ بیس ہزار کراؤن کا ہرجانہ ضبط کرنے دعویٰ بھی دائر کیا ہے۔
پولیس اس سلسے میں عدالت ہڈسن کے شریک مقامی تاجر کے لیے بھی ڈٰڑھ سال قید کی سزا کی درخواست بھی کر رہی ہے۔ Tor kildsen اور مقامی تاجر دونوں شدید بد عنوانی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔
سن دو ہزار تیرہ میں تاجر نے جس اکاؤنٹ میں ایک لاکھ بیس ہزار کراؤن منتقل کیے وہ مئیر کی کمپنی کا اکاؤنٹ تھا۔
کلڈسن کو ماہ دسمبر میں انکی اپنی ہی درخواست پر ان کے عہدے سے برخواست کر دیا گیا تھا تاہم ان پر مقدمہ جاری ہے۔شہر کی مئیر نے ایک مقامی تاجر کے حق میں ایک تعمیراتی علاقہ کا غلط فیصلہ دیا تھا جہاں ترقیاتی کا جاری تھے۔یہ علاقہ ہاکہ دال میں واقع بیور ن ہالٹ ہے۔
نارویجن خبر رساں ایجنسی این ٹی بی کے طابق اس سے پہلے تھور دو کپڑوں کی دوکانیں چلاتی تھیں۔