آج تیس ستمبر کے دن اوسلو میں واقع منش میوزیم جو کہ اب موجودہ مقام سے کسی اور جگہ نقل مکانی کر رہا ہے۔
اب یہ میوزیماوسلو میں اوپرا پل کے قریب بیوریکا کے علاقے میں منتقل ہو گا۔اس میوزیم میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی نارویجن زبان کی کلاس نے دورہ کیا۔
نارویجن زبان سیکھنے والے طلباء نے میوزیم کے نوادرات اور تاریخی اور نایاب تصاویر اور نوادرات کو دیکھ کر بہت خوشی کا اظہار کیا اور اس طرح ناروے کی تاریخ اور تہذیب کے بارے میں
معلومات حاصل کی جس کی وجہ سے انہیں نارویجن زبان اور معاشرے کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
(source urdufalak.net newsdesk)