نارویجن حکومت اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہم کرے گی

ناروے میں لیبر پارٹی اور سینٹر پارٹی نے اتفاق رائے سے اسکولوں کے بچوں کو صحتمند کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نئی حکومتی پلیٹ فارم پر دوپہر کے کھانے کو صحتمند کھانے پر مشتمل کرنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔مزید اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکولوں میں بچوں تمام بچوں کا لازمی جسمانی ورزش کروائی جائے جسکا انتظام اسکول خود کرے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں