چاقو لہرانے ولے شخص کو اوسلو پولیس نے گولی مار دی

کل بروز منگل اوسلو میں بشلت کے علاقے میں ایک شخص قمیض اور جوتوں کے بغیر ہاتھ میں چاقو لہراتا بشلت کی سڑکوں پر دوڑنے لگا۔مقامی پولیس فوری طور پر مقع پر پہنچی اور دو مرتبہ ملزم کو گاڑی سے ٹکر ماری۔ لیکن ملزم گرنے کے بعد پھر اٹھ کھڑا ہوا اور پولیس پر حملہ کر دیا۔اس کے بعد پولیس نے اس شخص کو گولی مار دی۔ وہ شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں