منگل کے روز مغربی ممالک نے روس پر اقتسادی پابندیوں کا ایک سلسلہ عائد کر دیا جبکہ یورپین یونین کے ایک اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے سے مغربی ممالک کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
بدھ کے روز ایک بینکنگ ادارے نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھا کہ روس پر پابندیاں لگانے سے شائید ہی میکرو اکنامک کے بڑے نتائج سامنے آئیں۔اس سسلے میں ڈی این بی بینک نے یہ جواز پیش کیا کہ مغربی ممالک روس سے پینتیس فیصد گیس اور تیل کے ذخائر برآمد کرتے ہیں اس لیے اس پابندی کے اثرات وہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔جسکی وجہ سے قیمتوں اور افراط زر میں اضافہ کا امکان ہے۔
NTB/UFN