ہوم آفس کے نئے قوانین متعارف

ہوم آفس کے نئے قوانین متعارف
پچھلے برسوں کے دوران گھر سے کام کرنے میں اضافہ ہوا ہے۔ اس ضرورت کے پیش نظر وزارت لیبر نے جمعہ کے روز ایک اعلان میں کہا ہے کہ ہوم آفس کے نئے قوانین متعارف کروائے جائیں گے۔جن پر اس سال مئی کے مہینے میں عملدرآمد کیا جائے گا۔
ان قوانین میں گھر سے کام کرنے کے اوقات کا معاوضہ یا تنخواہ عام تنخواہ کے برابر ہو گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں