نارویجن خاتون کھلاڑی ولڈے نیلسن نے پیرا اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

بیجنگ اولمپکس دو ہزار بائیس میں نارویجن کھلاڑی خاتون ولڈے نیلسن نے خواتین کی اسپرنٹ کراسکنٹری اسکیٹنگ ریس میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
جبکہ سالمن آرم کی نٹالی ولکی نے یہ مقابلہ ولکی سے پورے تین سیکنڈ کے وقفے سے جیت لیا۔اور انہوں نے اس میں کل پنچ منٹ ایک سیکنڈ استعمال کیے۔اور ولکی نے دوڑ کے آخری چند میٹر میں انہیں پیچھے چھوڑ دیا۔
امریکہ کے سڈنی پیٹر نے چار منٹ بارہ سیکنڈ میں یہ دوڑ جیت کر کانسی کا تمغہ جیتا۔
نارویجن کھلاڑی نیلسن نے جیت کی خوشی کا استقبال مسکرا کر کیا۔جبکہ فتح کی خوشی میں وکی نے نیلسن کو چئیرز جو کہ طلائی تمغہ کے اتنے قریب آ کر جذبات میں برف میں لوٹ پوٹ ہو رہا تھا۔
BBC/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں