سن ہو ہزار بیس میں ناروے یں تین سو کے لگ بھگ افراد جلدی مرض میلانوما کی وجہ سے ہلاک ہوئے جبکہ اس مرض میں مبتلاء ہونے والے افراد کی تعداد سوزرلینڈ میں سب سے ذیادہ ہے اور ناروے تیسرے نمبر پر ہے۔میلانوما کو تل کا کینسر بھی کہا جاتا ہے۔سن دو ہزار بائیس میں ناروے کی جلدی کینسر سوسائٹی نے جلدی امراض ویک کے سلسلے میں ایک پریس ریلیز میں لکھا کہ اگرچہ جلدی مرض میلانوما کے مریضوں کی تعداد ناروے میں ذیادہ ہے تا ہم ناروے تیسرے نمبر پر ہے۔
اس مرض میں ذیادہ تر مرد مبتلاء ہوتے ہیں اسکی وجہ سے ناروے میں شرح اموات چالیس فیصد ہے۔اس مرض کی حتمی وجہ نا معلوم ہے اس لیے ہم اس ہفتے میں اسکی اہمیت کو اجاگر کر رہے ہیں۔اس کی ایک اہم وجہ سورج کی وہ نقصان دہ شعائیں ہیں جنہیں الٹر اوائلٹ کہا جاتا ہے۔
NTB/UFN