سن دو ہزار بیس میں دو اٹھارہ برس کے افغان لڑکوں نے یونان کے ایک جزیرے لیسوس پر پناہ گزین کیمپ کو آگ لگا دی تھی۔ اس کیمپ میں تیرہ ہزار پناہ گزین رہائش پذیر تھے۔
کیمپ میں اس وقت عدالت نے ملزمان کو پانچ برس قید کی سزا سنائی ایک برس بعد انکے وکیل نے دوبارہ اپیل کر کے انکی سزا ایک سال کم کر دی۔وکیل نے یہ وقف اختیار کیا کہ ایک تو اس بات کا کوئی واضع ثبوت نہیں تھا کہ آگ انہوں نے ہی لگائی تھی دوسرے جیل میں انکا رویہ بہت اچھا ہونے کی وجہ سے انکی سزا میں کمی کر دی گئی۔
NB/UFN