ایک انگریزی کہاوت ہے:
“کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔”
یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو، اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تمہارے فکری، ادبی، یا اخلاقی معیار سے میل نہیں کھاتا۔ ایسے افراد کے ساتھ مکالمے میں وقت اور توانائی صرف کرنا بے سود ہے کیونکہ نہ صرف تم خود کو گندا کر بیٹھو گے بلکہ وہ شخص اس صورتحال سے کچھ سیکھے گا نہیں اور لطف اندوز ہوگا ۔ لہذا اپنی توانائی اور وقت ان لوگوں پر صرف کرو جو تمہاری قدر کرتے ہیں اور تمہارے معیار پر پورا اترتے ہیں.

Recent Comments