غالب کے ایک شعر کی تشریح افتخار راغبؔ دوحہ قطر مدعا محوِ تماشائے شکستِ دل ہے آئنہ خانے میں کوئی لیے جاتا ہے مجھے فرہنگ:- مدعا: مطلب، مقصد، مراد، خواہش، ارادہ وغیرہ محو: زائل، گم، مٹا ہوا، کھو جانا، معدوم، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 87 خبریں موجود ہیں
انتخاب: ڈاکٹر شہلا گوندل پریم چند ہر قوم کا طرز کلام اس کی اخلاقی حالت کا پتہ دیتا ہے۔ اگر اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ہندوستان روئے زمین کی تمام قوموں میں سب سے نیچے نظر آئے گا۔ طرز مزید پڑھیں
مرتبہ: ڈاکٹر شہلا گوندل شعبان کی پندرھویں(15) رات”شب برأت“کہلاتی ہے۔ یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے۔تقریبًادس صحابہ کرامؓ سے اس رات کے متعلق احادیث منقول ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ” شعبان کی پندرہویں مزید پڑھیں
کسٹم کا مشاعرہ (ابن انشاء) انتخاب: ڈاکٹر شہلا گوندل کراچی میں کسٹم والوں کا مشاعرہ ہوا تو شاعرلوگ آؤ بھگت کے عادی دندناتے پان کھاتے، مونچھو پر تاؤ دیتےزلفِ جاناں کی بلائیں لیتےغزلوں کے بقچےبغل میں مارکر پہنچ گئے۔ ان مزید پڑھیں
ڈاکٹر شہلا گوندل میں اپنے گھر میں منعقدہ محفل کی ویڈیوز دیکھ رہی تھی تو رضوانہ اور عابدہ بھی پاس آگئیں- نعت اور عارفانہ کلام سن کے میرے شوہر نامدارکی آواز کی بہت تعریف کی۔ اب انکو کیا بتاتی کہ مزید پڑھیں
ڈاکٹرشہلا گوندل ریسٹ ہاؤس میں واپس پہنچ کر ہم لوگ اپنے کمروں میں چلے گۓ۔ نماز ادا کی ،تھوڑی دیر آرام کیا اور گھر بات کی-اوپر کامن روم میں ہلکے پھلکے سنیکس موجود تھے کھانے میں لیکن ہم لوگ تو مزید پڑھیں
ڈاکٹر شہلا گوندل ٹیکسیاں روانگی کے لیے تیار تھیں اور سب لوگ اپنی نشستوں پر براجمان ہو چکے تھے- شاہدہ نے کمرہ نمبروں کے حساب سے حاضری لگاتے ہوۓ سب کی موجودگی کی توثیق کی- ان کی طرف سے روانگی مزید پڑھیں
ڈاکٹر شہلا گوندل ہمارے کمرے کا نمبر 107 تو تھا ہی لیکن اس کے ساتھ کمروں پر مختلف ملکوں کے نام بھی لکھے ہوۓ تھے- چین، جاپان، برطانیہ وغیرہ- ہمارے کمرے کا نام تائیوان تھا۔ارے وہی نام جو پہلی بار مزید پڑھیں
پٹھانکوٹ کا دہشت گردانہ حملہ ڈاکٹر سلیم خان ۴ جنوری (۲۰۱۵) کی شام ساڑھے چار بجے دوسری بار یہ خبر آئی کہ سارے دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ بالآخر ۶۰ گھنٹوں کے مزید پڑھیں
١۔اسپانسرربریزے بوتیک اوسلو دوشاپنگ گفٹ کارڈز ٢۔مدھوز بوتیک دو شاپنگ گفٹ کارڈز ٣۔پنجابی تکہ ریسٹورنٹ درامن دو شاپنگ گفٹ کارڈز مورس کمپنی ٤۔دو گفٹ کارڈز ٥۔خصوصی اردو فلک رمضان کیلنڈرز ٦۔اردو سفرنامہ کی کتاب منزلوں کی کہکشاں جو کمپنیز مزید پڑھیں