ُ اوسلو کے علاقے برین سینگ کے پرائمری اسکول میں چھری کے حملے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایمرجنسی میں بھیج دیا گیا ہے۔زخمیوں میں ایک استاد بھی شامل ہے۔اس اسکول میں پہلی جماعت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6975 خبریں موجود ہیں
کرستلی فولکت پارٹی ) ( KrFکے مینڈٹ کے مطابق اس وقت اوسلو کاؤنٹی میں تین سو چالیس نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بل کرسمس سے پہلے پاس کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ کئی دوسرے شہروں میں اساتذی مزید پڑھیں
نمائندہء خصوصی ہفتہ کی سہ پہر ساڑھے چار بجے ہولملیا لائبریری میں اسلامک کلچرل سینٹر انٹر کلچرل وومن گروپ اور اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے اشتراک سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز عافیرہ نے تلاوت قرآن پاک سے مزید پڑھیں
انتخاب فوزیہ وحید ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺎ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﭩﮏ ﮔﯿﺎ ﺗﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﺘﮯ ﮐﯽ ﺳﺎﻧﺲ ﺭﮎ ﮔﺌﯽ ،، ﺁﺝ ﺗﻮ ﮐﺎﻡ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﯿﺮﺍ ،، He thought and applied مزید پڑھیں
Abida Rahmani khayal@yahoogroups.com> AHRC condemns the terrorist massacre in New Zealand, urges extra caution at all Muslim places of worship: The American Human Rights Council (AHRC-USA) joins all peace loving people across the world in condemning in the strongest terms مزید پڑھیں
اب وہ وقت نہیں ہے ! (شیخ خالد زاہد) اب وہ وقت نہیں ہے ،یہ وہ جملہ ہے جوعمر کے ہر حصے میں سماعتوں کی زینت بنتا ہے کبھی تلخ لئے ہوتا ہے تو کبھی طنز کے زہر میں بجھا مزید پڑھیں
دکھی تو ہم بھی ہیں باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری کمرے میں مٹھائیوں کے ڈبے ،تازہ پھولوں کے ہار جو مرجھانے کی جانب تیزی سے بڑھ رہے تھے۔جہیز میں آئے ہوئے خوبصورت سے پیکٹ جو دلدار کے سسرال سے تحفے مزید پڑھیں
انٹر ویو فوزیہ وحید اوسلو وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ خواتین کی آرائش و زیبائش پر ان کا حق ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا۔دنیا کے کسی بھی معاشرے مزید پڑھیں
’’ماریشس میں اردو زبان و ادب‘‘ دستاویزی حیثیت کی حامل کتاب:پروفیسر خواجہ اکرام الدین سابق نائب صدر جمہوریہ ماریشس جناب عبدالرؤف بندھن اور عنایت حسین عیدن ؔ کے ہاتھوں رسم رونمائی آ ج یہاں ورلڈ اردو ایسوسی ایشن اور ہندوستانی مزید پڑھیں
آج کا موضوع ہے۔ماں باپ نعمت ہیں۔ عذرا سلطانہ تلہ ّ گنگ ماں باپ وہ ہستی ہیں جو آپ کوعدم سے وجود میں لاتے ہیں۔ والدین ایسا درخت ہیں جو پھل دے یا نہ دے۔لیکن سایہ ضرور دیتے ہیں۔خدا کے مزید پڑھیں