ایک محتاط سروے رپورٹ کے مطابق پچھلے برس نارویجن پیشہ ورانہ اداروں میں سب سے ذیادہ بزنس اشتہاری کمپنیوں نے کیا ہے ۔جبکہ اس مد میں سالانہ نو اعشاریہ ستتر ۷۷،۱ عرب نارویجن کراؤن کا بزنس کیا ہے ۔جو کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6955 خبریں موجود ہیں
باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری مسئلہ یہ نہیں ہے کہ عمران خان نے ڈیلیور نہیں کیا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پیٹ پر لات تو نہ مارو۔عمران خان کے بڑے سرپرستوں نے بھی ایک دم پینترا بدلا ہے کل تک مزید پڑھیں
سن دو ہزار اٹھارہ میں چائلڈویلفئیر کیس میں مطلوب ایک نارویجن عورت کو سویڈش پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔یہ گرفتاری گزشتہ رات ایک بجے کے قریب عمل میں آئی۔پولیس نے نارویجن عورت اسکی ساتھی اور اور اسکے دو بچوں مزید پڑھیں
پچھلے برس ایک سو بیالیس مختلف ممالک سے گیارہ ہزار خاندانوں نے ناروے کی امیگریشن حاصل کی ہے ۔ ان افراد میں لسٹ کے ٹاپ پر نو سو ستائیس انڈین ہیں۔اس کے بعد نو سو تئیس فلپائنی ،نو سو دو مزید پڑھیں
کیا اسلئے تقدیر نے چنوائےتھےتنکے/ کہ بن جائے نشیمن تو کوئ آگ لگادے Nehal Sagheer گذشتہ کل بتاریخ 19 جنوری مدرسہ سراج العلوم بھیونڈی کے اندر جمعیہ علماء مھا راشٹر ،، مولانا ارشد مدنی گروپ کی مجلس منتظمہ کا انتخابی مزید پڑھیں
سیالکوٹ( )نبی آخرالزماں ﷺ کی ناموس کی حفاطت ہر مسلمان پر لازم ہے اور ختم نبوت پر کامل یقین ہی کامل ایمان کی نشانی ہے اس کا منکر دائرہ اسلام سے خارج ہے ،آپﷺ کی رسالت و نبوت کا دور مزید پڑھیں
اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار، اینکر ، اورڈائریکٹر حمزہ علی عباسی 9 مارچ کو اسٹاک ہوم میں تشریف لارہے ہیں۔ وہ اسٹاک ہوم میں اخوت سویڈن کے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے جو پاکستان مزید پڑھیں
Abida ራህማን (پس منظر) ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﻧﯿﻠﻮ ﻗﯿﺎﻡِ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ ﮐﮯ ﻗﺼﺒﮯ ﺑﮭﯿﺮﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔ ﻧﯿﻠﻮ ﻓِﻠﻤﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺻﻞ ﻧﺎﻡ ﺳﻨﺘﮭﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻧﻮ ﻋُﻤﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻟﯽﻭﮈ کی ﻓﻠﻢ ﺑﮭﻮﺍﻧﯽ ﺟﻨﮑﺸﻦ ( ﺍﻧﮕﻠﺶ ) مزید پڑھیں
اتوار کی شام ورلڈ اسلامک مشن ہولملیاء مسجد میں خواتین کی محفل میلاد کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے شرکت کی۔اس محفل میں کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف نعت خواں حوریہ بیگم اور مزید پڑھیں
محمدرکن الدین ریسرچ اسکالر،ہندوستانی زبانوں کا مرکز جواہرلعل نہرویونیورسٹی ،نئی دہلی ملکی اورسماجی فلاح وبہبودکے لیے کام کرنے والوں کی تاریخ آب زرسے لکھنے کے قابل ہے۔ملی اورقومی حمیت کے دلدادہ شخصیات نے بھی اپنی وسعت کے مطابق ہردورمیں عملی،علمی،قلمی مزید پڑھیں