یہ موسم سرد ہواؤں کا ، کیوں لوٹ کے پھر سے آیا ہے۔۔ از عابدہ رحمانی موسم نے کیا چولا بدلا ، یخ بستہ ہواوؤں کا راج ہوا اور اس سے بچاؤ کے لئے لوگوں نے موٹے کوٹ ، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6955 خبریں موجود ہیں
باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ۔ نعتیں تو سب ہی اچھی ہیں آج جب یہ سنتا ہوں آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں تو آنکھوں سے آنسو ٹپکتے ہیں۔کہاں مدینہ اور کہاں سگ مدینہ۔سبز گند کے سائے تلے فرش مزید پڑھیں
تنزانیہ میں پال نامی Paul Makonda er guvern248r ایک شخص نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں جہاں کہیں کوئی ہم جنس پرست نظر آئے اسے اطلاع دیں تاکہ وہ ان پر حملہ کرے۔ پال نے ہم جنس پرستوں مزید پڑھیں
نارویجن ائیر بس بیس ایس کے پانچ طیارے برائے فروخت ہے۔ ان طیاروں کی فروخت کے نتیجے میں نارویجن ہوائی کمپنی کو پانچ ملین کراؤن کا زر مبادلہ حاصل ہو گا۔ نارویجن ائیر کرافٹ کی کمپنی نے طیاروں کی فروخت مزید پڑھیں
انتخاب فرح تبسم جن کی وجہ سے میں نے بغیر نماز پڑھے، بغیر حقوق العباد ادا کیے ?? اور بغیر اپنے دیگر فرائض ادا کیے،صرف پوسٹیں فارورڈ کر کے کروڑوں ثواب کما لیے۔ ?? ان سب کا شکریہ جنھوں نے مزید پڑھیں
شاعر عوام حبیب جالب (مرحوم) کا آج کے حالات کے تناظر میں ایک سدا بہار کلام : ناموس کے جھوٹے رکھوالو بے جرم ستم کرنے والو کیا سیرت نبوی جانتے ہو؟ کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟ کیا یاد مزید پڑھیں
طنزومزاح کیوں یاد آگئے! انتخاب عابدہ لندن آج بیٹھے بٹھائے غالباً1995 کی بات ہے۔ میرے دوست شہزادصغیر نے مجھے ایک عظیم خوشخبری سنائی کہ 3.5 ایم بی کی ہارڈ ڈسک مارکیٹ میں آگئی ہے مجھے یاد ہے ہم سب کی مزید پڑھیں
انتخاب عابدہ لندن پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ اپنے نوٹس لینے دوسرے کمرے میں جاتی ہے ۔ دروازہ کھولتی اور دھک سے رہ جاتی ہے ، قدم وہیں گڑ جاتے ہیں ، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں ۔ مزید پڑھیں
عارف محمود کسانہ تبدیلی کے اثرات مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھی نظر آرہے ہیں اور پاکستان کی وفاقی وزیر برائے حقوق انسانی ڈاکٹر شیریں مزاری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے غیر جذباتی اور حقیقت پسندانہ انداز میں مزید پڑھیں
باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری اس کی گھن گرج تو دیکھئے۔کہتے ہیں جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے۔کوئی اس کا بانپکن تو دیکھے اس کے گھوڑے کے سموں سے نکلتے شرارے تو بھانپیئے۔لوگ کہتے مزید پڑھیں