باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری پاکستان جب بنا تو کہا گیا کہ نہیں چلے گا۔پہلے پہل کہا گیا بنے گا نہیں،گؤ ماتا کے کے ٹکڑے کیسے ہوتے ہیں۔جمہوریت کسی کے لئے فائدہ مند ہوتی ہے اور کسی کے لئے نقصان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6955 خبریں موجود ہیں
(شیخ خالد زاہد) زندگی قدرت کی دی گئی نعمتوں میں سب سے اہم ہے کیونکہ کسی بھی نعمت سے لطف اندوز ہونے کیلئے زندہ رہنا لازمی جز ہے۔ یہ بات ہمیشہ سے معمہ رہی ہے کہ کوئی اپنی زندگی سے مزید پڑھیں
سرقۂ ادبی 150ادبی چوری راجہ محمد عتیق افسر 03005930098 Attiqueafsar@yahoo.com پہلے پہل یہ کہا جاتا تھا کہ علم ایک ایسی دولت ہے جو چرائی نہیں جا سکتی ۔ کوئی ڈاکو اسے لوٹ نہیں سکتا ۔لیکن دور جدید میں جہاں ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قائم مسلم ایسوسی ایشن ناکا نے فسک سیترا کے عوامی ہال میں حسن قرات کا ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا جس میں خواتین میں شریک تھیں۔ قرآن حکیم کی مزید پڑھیں
سن دو ہزار بارہ اورتیرہ میں گیارہ مقدمات درج کیے گئے تھے۔جبکہ پچھلے تین برسوں سے مسلسل سالانہ اس طرح کے بیس کیسز رجسٹر کیے گئے ہیں۔یہ اعدادو شمار نارویجن روزنامہ آفتن پوستن نے مختلف پولیس اسٹیشنوں سے اکٹھے کیے مزید پڑھیں
جماعت اہلسنت گوجرانوالہ ڈویژن کے امیر علامہ الحاج پیر قاضی محمد یعقوب رضوی نے کہا ہے کہ فروغ عشق رسولﷺ کے سلسلے میں حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،آپؒ نے شاعری کے ذریعے لاکھوں مزید پڑھیں
افکار تازہ عارف محمود کسانہ ہمارے اکثر مذہبی حلقوں کا خیال ہے کہ اسلام کے خلاف یہودو نصاریٰ سازشوں میں مصروف اور مسلمانوں کو ختم کرنے کے لئے نت نئے منصوبے تیار کرتے ہیں۔ یہ درست ہے کہ ماضی میں مزید پڑھیں
باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری اور یہ ہیں نون لیگ کے ماہر اخلاقیات جو ستر کے قریب ہیں قبر میں ٹانگیں ہیں فواد چودھری نے جو کہا سو کہا جواب سنئے سینیٹر صاحب کے نزدیک لفظ کمینہ پارلیمانی لفظ ہے مزید پڑھیں
نفرتوں کو ذبح کریں رفعت سلطانہ درامن ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﺧﺮﯾﺪﺍ. ﺍس میں پھلوں کا ایک باغ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ. ﭘﮍﻭﺱ ﮐﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻧﮯ مزید پڑھیں
انتخاب غزالہ نسیم جنرل سیکرٹری انٹر کلچرل وومن گروپ کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی “سکول” کسی ریاست کو شکست دے دے؟؟ بیکن ھاؤس کا نام سب سے پہلے سوشل میڈیا پر تب گردش میں آیا جب وہاں موجود طالبات مزید پڑھیں