بارہ منٹ

Abida Rahmani abida.rahmani7@gmail.com ماحول گرم ہو گیا145 ہم سب کے چہروں پر تناؤ تھا145 پورے کمرے میں سراسیمگی پھیل رہی تھی145 مجھے محسوس ہو رہا تھا سامنے بیٹھا شخص ابھی اٹھے گا اور چیخنے والے بدتمیز شخص کے منہ پر مزید پڑھیں

ہوائی جہاز لیٹ ہونے کی صورت میں مسافر پانچ ہزار پانچ سو کراؤن تک کی رقم ہرجانے میں لے سکتے ہیں

کئی مرتبہ ہوائی مسافروں کو جہاز لیٹ ہونے کی صورت میں یا سامان کھو جانے کی وجہ سے کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایسی صورت میں مسافر اپنے نقصان کا ہرجانہ وصول کر سکتے ہیں ۔لیکن اکثر ائیر لائنز مسافروں مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ کے تحت اوسلو میں چار مقامات پر نارویجن کلاسز کا اجراء

نمائندہء خصوصی انٹر کلچرل وومن گروپ کے تحت اوسلو میں چار مختلف مقامات پر فری نارویجن زبان سکھانے کی کلاسز ماہ اپریل کے وسط سے شروع کی جا رہی ہیں۔اس سلسلے میں خواہشمند خواتین و حضرات اپنی درخواستیں ماہ اپریل مزید پڑھیں

معروف فلم اداکار رضا مراد کو ویمنس کالج میں استقبالیہ پیش کیا گیا

(علی گڑھ،پریس ریلیز) مشہور فلم اداکار رضا مراد نے ماحولیاتی تحفظ کے لئے بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج کا دورہ کیا اور پرنسپل پروفیسر نعیمہ خاتون کے ہمراہ کالج کے اساتذہ اور مزید پڑھیں

پاکستان میں نفرتوں کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنے اسلاف کے پیغام محبت و امن کے فروغ کی ضرورت ہے

سیالکوٹ( )محبتوں کے فروغ اور عبادات کے شوق کے لئے سیرت خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ کو مشعل راہ بنانا چاہئے ۔ پاکستان میں نفرتوں کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنے اسلاف کے پیغام محبت و امن کے فروغ مزید پڑھیں