حکومت ان قوانین پر مزید سختی کے لیے غور کر رہی ہے جو کہ جائدادوں کے مالکان کو رہائشی گھروں کے اندر بنے ہوئے چھوٹے گھروں کو مزید چھوٹے کمروں میں تقسیم کرنے کے متعلق ہیں تاکہ مالکان ذیادہ کرایہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6955 خبریں موجود ہیں
اوسلو میں ساٹھ میں سے نو گرجا گھر بند کرنے کے اقدامات پر غورکیا جا رہا ہے۔یہ اقدام چرچ اوراوسلو سٹی کونسل کے مابین ایک مشترکہ منصوبے کے نتیجے میں کیا جائے گا۔یہ چرچ کا منصوبہ منگل کی شام کو مزید پڑھیں
اس اتوار کی رات اگر سیاسی پارٹیاں کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ سکنے کی صورت میں ایک بڑی ہڑتال کا امکان ہے۔پارٹیوں کے درمیان اس موضوع پر بدھ کے روز سے مذاکرات شروع ہو جائیں گ لیکن نیل ڈیلسی کا مزید پڑھیں
چودھری رحمت علی کے بے ضمیر دشمن باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری لگتا ہے جیو نے قسم کھا رکھی ہے کہ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے ساتھ ہلا کے بھی رکھ دینی ہیں۔اور اس کے لئے انہوں نے حامد مزید پڑھیں
اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں سرطان کے مریضوں کے لیے سب سے بڑے ادارے شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل میں مستحق اور غریب مریضوں کے علاج کے لیے امدادی رقوم جمع کرنے کی غرض سے 12 مئی کو اسٹاک ہوم مزید پڑھیں
غزل : فریدہ لا کھا نی ۔فرحٓ ( سڈنی ۔آ سٹریلیا ) ( دو مطلو ں پر کہی ہو ئی ایک غزل ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی سے کوئی شکا یت نہ کچھ گلہ رکھئے دراز صرف محبت کا سلسلہ ر کھئے مزید پڑھیں
اوسلو کی جانب جانے والی موٹر وے پر Gjers248 پل کے پاس اس وقت بس مین آگ لگ گئی جب یہ مسافروں کو اوسلو لے کر جا رہی تھی۔اس وقت بس میں اٹھارہ مسافر سوار تھے۔تمام مسافروں کو بر وقت مزید پڑھیں
برگن مونسپل نرسنگ ہاسپٹل میں نائٹ ڈیوٹی کرنے والی نرس نے معمر مریضوں کو زہر دے دیا۔اس بات کا نوٹس صبح کی ڈیوٹی پر آنے والے اسٹاف نے لیا۔کہ کئی معمر افراد بہت کم حرکت کرر ہے تھے۔چنانچہ فوری طور مزید پڑھیں
اوسلو پولیس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اتوار کی رات کئی لڑکوں نے پولیس کو اس وقت مارا پیٹا جب پولیس نے انہیں جھگڑے سے روکا۔پولیس آپریشن مینیجر تھور یوگلنگ Tor J248gling نے بتایا کہ دوپہر اایک بجے مزید پڑھیں
رپورٹ شازیہ عندلیب اتوار کی دوپہر تین بجے اوسلو اسلا می کلچرل سینٹر میں اسٹڈی سرکل کی خواتین کی آن لائن کلاس کا پروگرام منعقد کیا گیا۔یہ پروگرام آن لائن کلاس میں معلمہ ساجدہ پروین کی کلاس حفصہ گروپ کی مزید پڑھیں