اگلی دو دہائیوں تک کمپیوٹر ماہرین اور آئی ٹی سیکورٹی کی کمی کا امکان

سن دو ہزار تیس تک آئی ٹی کی مارکیٹ میں ماہرین کی ضرورت پر کیے گئے سروے میں جو نتائج نکلے ہیں ان کے مطابق مارکیٹ میں پندرہ ہزار ماہرین کی ضرورت ہو گی جبکہ صرف گیارہ ہزارماہرین میسر ہو مزید پڑھیں

اوسلو میں فائرنگ کے الزام میں تین افراد گرفتار

اوسلومیں اتوار کی رات لامبرشٹر Lambertseter میں فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔لیکن اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اس روز وہاں فائرنگ کی آواز سنی اوردو کاروں کو مزید پڑھیں

روسی الیکشن کے موقع پر غیر متوقع نارویجن وفد

اگلے پانچ دنوں میں اٹھارہ مارچ کو روس میں صدارتی انتخابات متوقع ہیں۔اس موقع پر نارویجن تنظیم People146s Diplomacy پیلپلز ڈپلومیسی نے الیکشن کے مشاہدے کے لیے روس میں بطور مبصر شرکت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔نارویجن اسٹیٹ کی جانب مزید پڑھیں

سفرنامہء حج

سفرنامہء حج زرتاج صدیقی اوسلو سفرنامہء حجاز کی کچھ یادیں ہیں جنہیں میں نے قلمبند کیا ہے۔ سن دو ہزار چھ کا آغاز ہوا تو ارادہ کیا کہ انشا اللہ اس سال فریضہء حج کی انجام دہی سے سبکدش ہوں مزید پڑھیں

اوسلو میں شام میں ترکش حملوں اور میڈیا کوریج کیخلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین گرفتار

پولیس نے اوسلو میں چالیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔اوسلو میں ہفتہ کی رات ایک مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین شام کے علاقے آفرین میں کردوں کے خلاف ترک حملوں اور انکی میڈیا کوریج کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ مظاہرین نے مزید پڑھیں