انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ اور بین الاقوامی ون ڈے لیگ کی منظوری دے دی ہے۔

اس کے تحت نو ٹیمیں دو سالوں میں ٹیسٹ میچوں کی چھ سیریز کھیلیں گی جن میں سے تین ٹیسٹ سیریز اپنی سرزمین پر ہوں گی اور پھر اس کی بنیاد پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل ہو گا۔ مزید پڑھیں

غیر ملکی خاندان کی بازیابی:146اسی تعاون کی توقع رکھیں گے145

غیر ملکی خاندان کی بازیابی:146اسی تعاون کی توقع رکھیں گے145 دوسری جانب ٹورنٹو پہنچنے کے بعد جوشوا بوئل نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ‘اُن کا خاندان افغانستان میں طالبان کے زیر قبضہ علاقوں میں موجود افراد کو امداد فراہم مزید پڑھیں

درامن میں کلچرل فیسٹیول

گزشتہ ہفتے درامن شہر میں بہت وسیع پیمانے پر ثقافتی میلہ کا اہتمام کیا گیا۔میلے میں مختلف ممالک کے کھانوں اور ملبوسات کے اسٹالز لگائے گئے۔جبکہ معروف عالمی ریکارڈ ہولڈر اعجازالحق نے بیک وقت ایک ہزار پتنگیں اڑانے کا مظاہرہ مزید پڑھیں

ناروے کے آبی راستوں کے بارڈر میں فیری کنٹرول میں توسیع

ناروے میں اگلے چھ ماہ کے دوران سن دو ہزار اٹھارہ کے گیارھویں ماہ تک فیری کنٹرول لاگو کیا جائے گا۔اسکا مقصد دہشت گردی کا سد باب کرنا ہے۔یہ بارڈر کنٹرول سویڈن،ڈنمارک،جرمنی اور آسٹریا سے آنے والی فیریز پر کیا مزید پڑھیں

ناروے میں بلڈ کینسر میں مبتلاء دس میں سے آٹھ بچے صحتیاب

ناروے میں ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق بلڈ کینسر یعنی لیوکیمیاء leukaemia میں مبتلاء بچوں کی اکثریت علاج کے بعد صحتیاب ہو جاتی ہے۔اس وقت جرمنی آسٹریا اور آسٹریلیا کے ممالک ناروے میں بلڈ کینسر کے علاج میں سبقت مزید پڑھیں

نوجوان تارکین وطن میں پولیس کے بارے میں بے اعتباری 

اوسلو میں فیفا سروے کمپنی کے مطابق نوجوان تارکین وطن مقامی نارویجن پولیس پر بہت کم اعتبار کرتے ہیں ۔ان تارکین وطن کا تعلق ایشائی اور افریقی ممالک سے ہے۔اوسلو میں سیکنڈری اسکولوں کے سات ہزار طلباء طالبات سے یہ مزید پڑھیں