ٹریڈ یونین کے سربراہ کے لیے اوسلو میں ہوٹل کے بجائے مہنگی رہائش کی خریداداری 

سن دو ہزارسولہ جنوری میں ٹریڈیونین کے سربراہ کے لیے اوسلو کے مہنگے علاقے S248renga میں پوسٹ ٹریڈکی جانب سے دس اعشاریہ چار 10,04 ملین کی ایک رہائش خریدی گئی۔اس میں اب ٹریڈ یونین کے سربراہ اوڈ کرستیان اوور لینڈ رہائش مزید پڑھیں

کمپنیوں کے مالکان کا پناہ گزینوں کو ملازمتیں دینے سے انکار

اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزین ناروے آ چکے ہیں انہیں ملازمت کی ضرورت ہے لیکن کئی کمپنیوں کے مالکان انہیں ملازمت نہیں دینجا چاہتے۔اس بات کا جائزہ ایک تنظیم IMDI نے ایک سروے کے دوران لیا۔تنظیم نے مزید پڑھیں

یورپ کے مختلف ممالک میں زہریلے انڈوں کا انکشاف

ہالینڈاور جرمنی کاانڈا ،اسکینڈل پر جھگڑا۔ جرمنی میں کئی ملین انڈے تلف۔مرغیوں کی زندگیاں بھی خطرے میں۔ ۔دونوں ممالک ایک دوسرے کو مورّد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔یورپین یونین کے سربراہ نے اس مسلہء کو حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔یورپین مزید پڑھیں

آج لیاقت باغ بتائے گا کہ پنڈی عمران کے ساتھ ہے۔

ایفی ڈرین کی دھلائی نے ثابت کیا کہ پنڈی باشعور لوگوں کا شہر عمران کا دیوانہ ہے۔ انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیڈر رکن مرکزی مجلس عاملہ انجینئر افتخار چودھری نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں

درخواستوں کے فیصلے کے وقت کی طوالت کے خلاف شامی پناہ گزینوں کی بھوک ہڑتال

چوبیس شامی پناہ گزینوں نے H248yanger, ہوئی ی انگر کے علاقے میں درخواستوں کے فیصلے میں استعمال ہونے والے طویل وقت کی مخالفت میں بھول ہڑتال کر دی۔ان بھوک ہڑتالیوں میں ایک سترہ سالہ شامی پناہ گزین بھی شامل ہے۔ایک مزید پڑھیں