ﭘﮭﺮ ﯾﮧﮐﯿﺴﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮﺍ

وﮦ ﺳﺮﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ، ﻣﺬﮨﺒﺎً ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ۔ ﻋﻠﯽ ﮐﻮ ﻭﯾﺮﮨﺎﺅﺱ ﻣﯿﮟﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ ، ﭘﮭﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﻮﺟﻠﺪ ﮨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﮔۂﯽ ﻋﻠﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽﺷﺮﻁ ﺭﮐﮭﯽ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ مزید پڑھیں

نارویجن پاکستانی سیاستدان کو نفرت انگیز ریمارکس لکھنے والے نارویجن شخص کی عدالتی چارہ جوئی

فیس بک پر نارویجن پاکستانی سیاستدان اختر چوہدری کو ایک پچاس سالہ نارویجن شخص نے نفرت انگیز جواب لکھا۔جس کی وجہ سے اوسلو ڈسٹرکٹ کورٹ نے اسے قانونی نوٹس بھیج کر عدالت میں طلب کر لیا۔اس شخص کو ٹرونڈھے لاگ مزید پڑھیں

جدید تحقیقی کے مطابق کیمو تھراپی سے کینسر پھیلنے کا اندیشہ

ایک جدید امریکی تحقیق کے مطابق کینسر کی بعض اقسام میں آپریشن سے پہلے ٹیومر کو چھوٹا کرنے کے لیے کیمو تھراپی کے نتیجے میں جسم کے دوسرے حصوں میں گلٹیاں پھیلنے کا ماکان ہو جاتا ہے۔یہ تحقیق امریکی جرنل مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کی کشتیوں پر اڑھائی ملین یورو کی آمدن

انسانی اسمگلنگ منشیات اسمگلنگ سے ذیادہ نفع بخش کاروبار یورپ کی جانب پناہ گزینوں کو لانے والی کشتیاں ایک منافع بخژ کاروبار بن گئی ہیں۔سال دو ہزار سترہ میں اب تک اٹلی 83.000 پناہ گزینوں کو پناہ دے چکا ہے۔یہ مزید پڑھیں