اوسلو کے علاقے فیورست میں غیر پاکستانی اردو بولنے والا نارویجن شخص

اوسلو سے باہر آلنا بی دیل فیورست ایک کثیر ثقافتی علاقہ ہے۔یہاں رہنے والوں کی اکثریت کا تعلق مختلف ایشیائی ممالک سے ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہاں کے اسکولوں میں کئی زبانیں بولنے والے بچے اور اساتذہ نظر آئیں گے۔ مزید پڑھیں