اوسلو کائونٹی میں‌خواتین کی ملٹی کلچرل تنظیموں‌کی کانفرنس

جمعہ کی شام اوسلو کائونٹی میں‌عائشہ خان اور چانے کی تنظیموں‌نے مل کر ایک معلوماتی کانفرنس کا انعقاد کیا .کانفرنس میں‌اوسلو کی ملٹی نیشنل فلاحی تنظیموں نے شرکت کی.جن میں‌پاکستانی تنظیمیں‌بھی شامل تھیں.جبکہ انٹر کلچرل وومن گروپ نے بھی کانفرنس مزید پڑھیں