عورت نے چرچ کے اکاؤنٹ سے خطیر رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کر لی

پچھلے موسم گرماء میں محکمہء روزگار کے ذریعے چرچ میں ملازمت حاصل کرنے والی ایک چالیس سالہ عورت نے ناجائز طور پرچرچ کے اکاؤنٹ سے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کر لی۔یہ رقم اس نے دو اقساط میں منتقل کی مزید پڑھیں