نکاح دلدار با نوید سے انجینئر افتخار چودھری کے صاحبزادے کے نکاح کی روداد

انجینئر افتخار چودھری  ۴ فروری ۲۰۱۷ کی شام لاہور میں قینچی پل کے پاس ڈیرہ میاں سعید میں لگے شامیانوں میں رنگ و نور کی بارات اتری راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جنہیں ہم ایک گجر دلیر مزید پڑھیں

جبری شادی اور بچوں سے بد سلوکی کی رپورٹ نہ کرنا قابل سزا جرم

نارویجن وزیر ثقافت لست ہاؤگ نے پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی زبردستی شادی کے بارے میں رپورٹ نہ کرنے کو جرم قرار دینے کے لیے ایک بل پیش کرنے کا ارادہ ظاہرکیا ہے۔جبکہ اس بل میں لڑکیوں پردیگر سماجی پابندیوں کوبھی مزید پڑھیں

فرانسیسی کیمپ میں بھوکے پناہ گزینوں کو خوراک مہیاء کرنا غیر قانونی

موسم خزاں تک ہزاروں پناہ گزین فرانس میں رہائش پزیر تھے۔یہ پناہ گزین فرانسیسی شہر Calais کیلیس کے کیمپوں میں موجود تھے۔ یہ کیمپ برطانیہ سے سمندر پار کرنے کے بعد آتا ہے۔موسم خزاں میں یہ کیمپ بند کر کے مزید پڑھیں

نارویجن محکمہء دفاع میں نجیب الر حمٰن کی بطور امام تقرری

سوموارکے روز مقامی پادری ایلف پیٹر Alf Petter Hages230therنے نجیب الر حمٰن کی مسجد ورلڈ اسلامک سینٹر سے آنے والا افتتاحی خط پڑھا اور نجیب الارحمٰن کا تقرر بطور امام کر دیا۔ اس موقع پر بریگیڈیر نے کہا کہ محکمہء مزید پڑھیں