صوبہ اوسفولڈ کے شہر آشم میں بدھ کی رات خواتین کا شاپنگ سینٹر

خرید داری کے لیے جانے والی خواتین کی شاندار ضیافت کی گئی ۔ گذشتہ بدھ کی رات کو آٹھ بجے سے دس بجے تک مرکزی مارکیٹ صرفخواتین کے لیے کھولی گئی۔اس شاپنگ سینٹرمیں اٹھارہ سال سے ذیادہ عمر کی خواتین مزید پڑھیں

اسلامک کلچرل سینٹرتھوئین میں نماز کا چھ روزہ کورس

اسلامک کلچرل سینٹر تھوئین میں معلمہ محترمہ ساجدہ پروین اور محترمہ فرزانہ روزی نے نماز مسنون خشوع و خضوع کے ساتھ پڑھنے کا طریقہ لیکچر اور تصاویر کی مدد سے خواتین کو سکھایا۔چھہ روزہ کورس میں وضو کے مسائل نماز مزید پڑھیں

گرن لاند اور تھوئین کے علاقوں میں تارکین وطن کی سرگرمیوں پر پولیس کی تشویش

محکمہء پولیس کے سربراہ شولوولڈنے معاشرتی رویوں اور انٹیگریرنگ کی ایک کانفرنس میں کہا کہ پولیس ہر جگہ جا کر کام کرنے کے لیے تیار ہے مگر اس کی کامیابی کی ہر جگہ گارنٹی نہیں۔شوو ولڈ Sj248voldنے بتایا کہ کس مزید پڑھیں

نارویجن پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی اور مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ نارویجن قومی اسمبلی کے سامنے آئیدس وول پلس میں اسلامک کلچرل سینٹر کے تعاون سے کے توسط سے دیگر اقوام کے افراد کو اس احتجاجی مظاہرے میں شمولیت کی عام دعوت دی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

عراقی لیڈر ملا کریکر کو اٹلی منتقل کرنے کا امکان

عراقی تنظیم کا لیڈر نجم الدین فراج عرف ملّا کریکر کو اٹلی منتقل کیے جانے کا م امکان ہے۔عراقی تنظیمی لیڈر کو پچھلے سال بارہ نومبر کو گرفتارکیا گیا تھا۔جبکہ مختلف یورپین ممالک میں موجود اس تنظیم کے دیگر کارکنوں مزید پڑھیں

کرامت

گزشتہ سال نو محرم کو میں مغرب سے کچھ پہلے اپنے بیٹے کو کربلا کی شب عاشوردیکھلانے کے لیے ہوٹل سے نکلا۔ میں نے کہا، آؤ تمھیں دکھاؤں کہ کربلا کی شب عاشور کیسی ہوتی ہے۔ یہاں شب عاشور سے مزید پڑھیں