اوسلو تھوئین میں اسلامک کلچرل سینٹر کے زیر اہتمام شاندار مینا بازار

)نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈیسک ( اس ہفتے اوسلو میں اسلامک کلچرل سینٹر کے زیر اہتمام بہت بڑا مینا بازار منعقد ہوا۔اس تقریب میں اوسلو اور دور دراز علاقوں سے خواتین اور بچوں نے بھرپور حصہ لیا۔ مینا بازار مزید پڑھیں

اوسلو مں غزالی فاؤنڈیشن کی جانب سے مشاعرہ کا انعقاداور اہم شخصیات کی شرکت

نمائندہء خصوصی،اردو فلک نیوز ڈیسک ہفتے کی شام غزالی فاونڈیشن کی جانب سے ایک مشاعرہ اور ادبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی میزبانی اوسلو سے محمد طیب نے کی۔جس میں پاکستان سے معروف ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ان میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف کسانہ کی کتاب افکار تازہ پرتبصرہ۔۔۔

ڈاکٹر عارف کسانہ کی کتاب افکار تازہ پرتبصرہ۔۔۔ شازیہ عندلیب یہ تبصرہ کتاب کی تقریب رونمائی میں پڑہا گیا افکار تازہ اپنے عنوان کی طرح اپنے اندر ڈاکٹر عارف کے ترو تازہ خیالات پر مبنی ایک مفیدکتاب ہے۔اس میں انہوں مزید پڑھیں

یکم ستمبر سے ناروے میں پناہ گزینوں کے لیے نیا قانون

یکم ستمبر سے ناروے میں آنے والے پناہ گزینوں کی بہتری اور نارویجن معاشرے میں انضمام کے لیے نیا قانون لاگو کیا جائے گا۔اس بات کا اعلان امیگریشن وزیر لست ہاؤگ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ شمالی علاقوں میں ذیادہ مزید پڑھیں

بچوں سے بد سلوکی کی ارتکاب کرنے والوں کی اکثریت جوانوں پر مشتمل

NCIS این سی آئی ایس کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق بچوں سے بدسلوکی کرنے والوں کی اکثریت جوانوں پر مشتمل ہے۔رپورٹ کے مطابق چودہ سال سے کم عمر کے بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے افراد کی عمریں بیس اور مزید پڑھیں

یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے

اعجاز شاہین غزل کیا عُمر بسر ،ایسے ہی کرنے کے لئے ہے یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے کس کس کے لئے اور کہاں تک میں سمیٹوں مٹّی تو کسی طور بکھرنے کے لئے ہے آرائش و تجمیل کے سامان بہم ہیں آمادہ مگر کون سنورنے کے لئے ہے آپ اپنے سے بھی صاف مکر جاتے ہیں یعنی جو بات ہے اپنی ،وہ مزید پڑھیں

وائت ویت سینٹراوسلو میں انٹر کلچرل وومن گروپ میں کورسز کا بھرپورآغاز

)نمائندہ خصوصی اردو فلک نیوز ڈیسک(جمعرات کے روز پچیس اگست کی شام پانچ بجے وائت ویت سینٹر میں سخت بارش کے باوجود خواتین وحضرات نے مختلف کورسز کے تعارفی پروگرام میں بھرپورحصہ لیا۔ اس موقعہ پر وائت ویت سینٹر میں مزید پڑھیں