۔۔۔۔۔ احمد اقبال انتخاب عابدہ رحمانی شکاگو 1987 ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺑﺪﺣﻮﺍﺱ ﺗﮭﺎ ﺟﺘﻨﺎﮨﺮﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ۔ﺑﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ ﻧﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ” ﺟﺎﻧﯽ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6955 خبریں موجود ہیں
) رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ( اوسلو میں مختلف مکتبہء فکر کے افراد نے جیو ٹی وی کے اینکر سہیل وڑائچ کے ساتھ ایک شام منائی۔سہیل وڑائچ نے میڈیا کے حوالے سے اپنے مقاصد بتائے۔اور ملکی حالات اور مزید پڑھیں
جمعرات کے روز بحیرہء روم کے اوپر فضاء میں لاپتہ ہونے والے مصری جہاز میں دھماکہ ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ یہ بیان ان ارباب اختیارنے دیا ہے جو امریکن ایجنسیوں کے لیے کام کرتے ہیں۔نارویجن خبر رساں مزید پڑھیں
رائن ائیر فضائی کمپنی نے رگے ائیر پورٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ بارت رگے ائیر پورٹ پر اس کمپنی کے کنٹرولر سوائن نے اے بی سی نیوز سے گفتگو کے دوران بتائی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں لگتا مزید پڑھیں
قسط نمبر سات اردو فلک کے قارئین کے لیے دوبئی ے کی ادبی شخصیت اعجاز شاہین کاخاص تحفہ نجمہ محمود کے ناول جنگل کی آواز سے منتخب کردہ افسانہ۔۔ پانی اور چٹان میں اندر آسکتاہوں؟‘‘ کلیم مع اپنی دو پلیّ مزید پڑھیں
مہتاب قدر
ہالڈن کے علاقے Kj248lsen میں ایک چھوٹا پرائیویٹ ہوائی جہاز گرنے سے ساٹھ سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ڈیوٹی پر موجود ریسکیو لیڈر St229le Jamtliجامتلی نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ہماری معلومات کے مطابق جہاز میں ایک ہی شخص مزید پڑھیں
محکمہء امیگریشن کے مطابق کئی صومالین جو کہ جو کہ ناروے میں پیدا ہوئے ہیں۔ان کے بارے میں یہ پتہ چلا ہے کہ انکا تعلق صومالیہ سے نہیں بلکہ جبوٹی اور دوسرے پڑوسی ممالک سے تھا۔ ان کے والدین ناروے مزید پڑھیں