ناروے میں موسم بہارمیں برفباری

سوموارکے روز ناروے کے دوصوبوں میں برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر ڈرائیوروں کو پھسلن کی وجہ سے مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ یہ برفباری S248rlandet اور 216stlandet.کے صوبوں میں ہوئی۔اس کے علاوہ ساحلی علاقوں میں کئی سینٹی میٹر برفباری ہوئی مزید پڑھیں

ناروے میں مقیم پاکستانی سفیر رفعت مسعود کو برطرف کر کے نیا سفیر مقرر کیا جائے۔بختیار رانا آرگنائزر مسلم لیگ ن ناروے

اوسلو۔مسلم لیگ ن ناروے کے سابق صدر اور آرگنائزر بختیار رانا نے اپنے ایک بیان میں ناروے میں مقیم پاکستانی سفیر رفعت مسعود کو برطرف کر کےحکومت پاکستان سے نئے سفیر کو نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ان مزید پڑھیں

ناروے۔ اوسلو میں بیساکھی کے تہوار میں ہزاروں افراد کی شرکت

اوسلو(عقیل قادر)اوسلو کی سرزمین پر سکھ کمیونٹی کی طرف سے بیساکھی کا دن منایا گیا جس کو مقامی زبان میں Turban day کا نام دیا گیا تھا۔پنجاب سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنی ثقافت اور مذہب سے جس انداز میں مزید پڑھیں

چلو بھر پانی—–

 عابدہ رحمانی   امریکی ریاست مشی گن کے قصبے فلنٹ ‘ میں پانی کی آلودگی نے پورے امریکہ میں ایک ہلچل اور تشویش پھیلادی۔۔پانی اس حد تک آلودہ تھا کہ اسکا رنگ بھورا تھا اور اسمیں سیسے کی آمیزش خطرناک مزید پڑھیں

اوسلو میں ہوٹلوں اور ریستورانوں کی ہڑتال

گزشتہ دنوں اوسلو میں فریقین کے مابین ہونے والے مذاکرات کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکے۔جس کی وجہ سے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔ہوٹل ریستوران یونین کے تین ہزار پانچ سو 3,500 members of Fellesforbundet ممبران مزید پڑھیں