پچھلے سال ماہ اگست میں اپ لینڈ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں سترہ اور انیس سال کے سیاسی پناہ گزینوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ اس لازم کے مطابق ان تیرہ پنا ہگزینوں نے سیکورٹی پولیس کے اہلکاروں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6955 خبریں موجود ہیں
چاند بھی حاصل جہاں سے، روز کر تا ہے ضیا ! ہم نشیں، میں نے اک ایسا شہر نگاراں دیکھا ہے! وہ 8مارچ 2016کی بات ہے ،جب میں جواہر لعل نہر و یونیورسٹی کے پروانچل زون میں شام کے وقت مزید پڑھیں
نارویجن اخبار کلاس کیمپ نے ایک حالیہ رپورٹ کے نتائج شائع کیے ہیں۔اس رپورٹ میں ناروے میں ملازمتیں کرنے والے تارکین وطن کے پیشہ ورانہ زندگی کے حالات پر تحقیقی کی گئی۔اس کے نتیجے میں جو اہم نکات سامنے آئے مزید پڑھیں
ناروے کے مالی حالت اس وقت خراب تو ہیں مگر کسی مالی بحران کا امکان نہیں ہے۔یہ بات آئی ایس ایس بی کی فنانس منسٹر کرستینے مئیر Christine Meyer نے نارویجن مالیاتی اعدادو شمار کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
نارویجن صوبے ہورڈے لینڈ میں اتوار کی صبح جیولری کی دوکان پر نقب لگانے والے ڈاکوؤں کے بارے میں قیاس ہے کہ وہ زیورات لوٹ کر ملک سے فرار ہو چکے ہوں گے۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ مزید پڑھیں
Farida Lakhani Sydney Astrailiaٹھو کریں کھا کے وہ خو د ہی سنبھل جا ئے گا را ستہ اس کا آگے نکل جا ئے گاکیا خبر تھی وہ اتنا بد ل جا ئے گا وقت کا وار اس پر بھی چل جا ئے مزید پڑھیں
اے لوگوں اللہ سے ڈرو اور نبی سے آگے نہ بڑہو بعض لوگ جمعہ کی نماز کے بعد احتیاطاً ظہر کے فرض بھی پڑھ لیتے ہیں۔اسی ظہر احتیاطی کہتے ہیں۔حالانکہ آپ ﷺ اور آپ کے بیشمارصحابہ کرام سے جمعہ کے مزید پڑھیں
ساتھ ہی اس کے بعد کی تخلیقات پر مشتمل دوسرا مجموعہ بھی لانا چاہتی تھی۔ لیکن کتاب کی اشاعت( وہ بھی بوجوہ خود اپنے آپ ، اپنے ہی تشکیل کردہ’’وِیژن پبلکیشنز‘‘ کے ذریعہ) بہت بڑا دردِ سرہے۔ اس سے بھی مزید پڑھیں