ملک بھر میں میٹھی پراڈکٹس کی ذخیرہ اندوزی۔۔ماہرین کو تشویش

پورے ناروے میں مختلف دوکونوں پر چاکلیٹس اور ٹافیوں کی سیلل پر لوگ ٹوٹ پڑے۔کئی لوگ سستی چاکلیٹوں اور ٹافیوں کو ذخیرہ کر رہے ہیں۔ماہرین نے لوگوں کے اس رویہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس سیل میں ملک مزید پڑھیں

اوسلو یونیورسٹی کے شعبہء نفسیات کو لڑکوں کی تلاش

نفسیات کے مضمون میں بہت کم لڑکے داخلہ لے رہے ہیں۔ہر پانچ میں سے ایک طالبعلم لڑکا ہے۔یہ اوسط ناروے میں موجود مردوں کی درست نمائندگی نہیں کرتی۔ یہ تعداد ناروے میں موجود مردانہ پاپولیشن کے مطابق نہیں ہے۔اس لیے مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں

ویمنز ڈے پاکستان جیسے معاشرے میں گھر کی چاردیواری سے لے کرزندگی کے مختلف شعبہ جات میں خواتین کوجدوجہد کرنا پڑتی ہے پر باہمت خواتین ہارنہیں مانتیں آج پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔سائنس کا میدان مزید پڑھیں

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

اوسلو۔(عقیل قادر)انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستانی سفیر محترمہ مزید پڑھیں

سویڈن میں مقیم کالم نگارڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) ۔ سویڈن میں مقیم کالم نگار، صحافی اور سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے منتظم ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔ یہ اُن کی پہلی کتاب ہے جو مضامین اور کالموں پر مزید پڑھیں