فیس بک پر ایک بچہ فروخت کرنے کے الزام میں دو عورتیں گرفتار

بولیویا میں دو عورتیں ایک بچہ بیچنے کے الزام میں گرفتارکی گئی ہیں۔بچہ بیچنے والی عورت کی عمر بتیس برس جبکہ خریدنے والی عورت اٹھارہ برس کی تھی۔فیس بک کا وہ اکاؤنٹ بچے کی فروخت کے بعد بند کر دیا مزید پڑھیں